یجنگ( آئی این پی)پاکستان نے گوادرپورٹ استعمال کرنے کی روس کی درخواست منظورکرلی ہے،روس گوادربندرگاہ کے راستے اپنی اشیا برآمدکرناچاہتاہے۔ چینی میڈیا کے مطابق پاکستان نے گوادرپورٹ استعمال کرنے کی روس کی درخواست باقاعدہ منظورکرلی ہے۔روس یوریشین اکنامک یونین کو سی پیک میں ضم کرنا چاہتاہے۔واضح رہے پچھلے سال2016 میں روس کے اعلیٰ سکویرٹی حکام نے گوادرپورٹ کا جائزہ لینے کیلئے دورہ بھی کیا تھا۔اس موقع پرروس کے حکام نے پاکستان سے گوادرپورٹ استعمال کرنے کی درخواست بھی کی تھی۔
روس نے گوادرپورٹ کواستعمال کرنے کےلئے درخواست دیدی ،پاکستانی فیصلے نے بھارت سمیت دنیامیں ہلچل مچادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یو اے ای سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی پر اماراتی حلقوں کا بڑا موقف سامنے آ گیا
-
پیٹرول سے متعلق حکومت کو 2 دن کی مہلت
-
پاکستان اور اٹلی کے درمیان ویزا فری سفر کا نیا معاہدہ
-
ڈولا رے گانے’ کی شوٹنگ کے دوران حاملہ ہونیکا دعویٰ، مادھوری ڈکشت نے خاموشی توڑ دی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کے شوہر کون ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
یکم جولائی سے نیا نظام نافذ ! پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
آئی پی ایل میں 15 سالہ ویبھاؤ سوریاونشی نے کتنا پیسہ کمایا؟
-
تنخواہوں میں کٹوتی کے حوالے سے ملازمین کے لیے بڑی خبر
-
کوبا مایان
-
کنزہ ہاشمی نے خود کو لاحق سنگین خطرے کا انکشاف کردیا، گھر کے ملازمین بھی ملوث نکلے
-
5.3 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں خو ف وہراس پھیل گیا
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
موٹروے ریپ کیس: مجرموں کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ
-
مٹی کا طوفان، حادثات میں 4 افراد جاں بحق، 60 زخمی



















































