اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات میں دائود ابراہیم کے خلاف ایسی کارروائی ہوگئی جوکسی کے وہم وگمان میں بھی نہیں تھی

datetime 6  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی نے کہاہے کہ انڈرولڈڈان دائود ابراہیم کی  15ہزارکروڑ سے زائد جائیدادکومتحدہ عرب امارات حکومت نے قبضے میں لے لیاہے ۔یہ دعوی بھارتی جنتاپارٹی نے کیاہے ۔بی جے پی نے اپنے دعوے میں کہاکہ متحدہ عرب امارات میں داؤد ابراہیم کی جائیداد کو بھارتی حکومت کی جانب سے جمع کرائے گئے ڈوزئیر کی وجہ سے ضبط کیاگیاکیونکہ ان ڈوزئیرمیں داودابراہیم کی جائیدادکے بارے میں ٹھوس ثبوت فراہم کئے گئے تھے ۔
بی جے پی نے پارٹی کی سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پراس کام کاتمام کریڈٹ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کودے کران کی بڑی کامیابی قراردی ہے ۔بی جے پی نے مزید کہاہے کہ دائودابراہیم کوبھارت واپس لانے کےلئے مودی حکومت کوششیں کررہی ہے۔
screenshot_1

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…