ورجینیا(آن لائن)اس فوج کی قیادت میرے لیے اعزاز کی بات ہے، اوبامہ نے جاتے جاتے بڑی بات کر ہی دی ,امر یکی صدر باراک اوباما نے امریکی مسلح افواج کی جانب سے ہونے والی الوداعی تقریب میں شرکت کی۔ اوباما کا کہنا تھا کہ امریکی افواج کی قیادت کرنا ان کیلئے اعزاز کی بات ہے۔ امریکی ریاست ورجینیا کے فوجی مرکز میں مسلح افواج کی تقریب ہوئی ۔
جس میں امریکی صدر اوباما اور وزیر دفاع ایش کارٹر سمیت فوجی افسران نے شرکت کی۔ تقریب میں فوجی دستوں نے مارچ بھی کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر اوباما کا کہنا تھا کہ دنیا کی سب سے بہترین افواج کی قیادت کرنا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔ انہوں نے ملکی سلامتی کے تحفظ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکی فوج کے کردار کو بھی سراہا۔
اس فوج کی قیادت میرے لیے اعزاز کی بات … اوبامہ نے جاتے جاتے بڑی بات کر ہی دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یو اے ای سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی پر اماراتی حلقوں کا بڑا موقف سامنے آ گیا
-
پیٹرول سے متعلق حکومت کو 2 دن کی مہلت
-
پاکستان اور اٹلی کے درمیان ویزا فری سفر کا نیا معاہدہ
-
ڈولا رے گانے’ کی شوٹنگ کے دوران حاملہ ہونیکا دعویٰ، مادھوری ڈکشت نے خاموشی توڑ دی
-
یکم جولائی سے نیا نظام نافذ ! پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کے شوہر کون ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
آئی پی ایل میں 15 سالہ ویبھاؤ سوریاونشی نے کتنا پیسہ کمایا؟
-
کوبا مایان
-
تنخواہوں میں کٹوتی کے حوالے سے ملازمین کے لیے بڑی خبر
-
کنزہ ہاشمی نے خود کو لاحق سنگین خطرے کا انکشاف کردیا، گھر کے ملازمین بھی ملوث نکلے
-
موٹروے ریپ کیس: مجرموں کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ
-
5.3 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں خو ف وہراس پھیل گیا
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
مٹی کا طوفان، حادثات میں 4 افراد جاں بحق، 60 زخمی



















































