جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

صبر کا پیمانہ لبریز،ترک فوج کے لڑاکا طیارے نکل پڑے،ہمسایہ ملک پر حملے شروع،بڑی تباہی

datetime 4  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ(این این آئی)شام کے شمالی علاقے میں ترک فوج کے فضائی حملوں اور اس کے حمایت یافتہ شامی باغیوں کے ساتھ جھڑپوں میں داعش کے 32 جنگجو ہلاک ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک فوج نے ایک بیان میں کہا کہ اس کے لڑاکا طیاروں نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران میں داعش کے چار اہداف کو بمباری کرکے تباہ کردیا ۔ روس کے لڑاکا طیاروں نے بھی داعش کے زیر قبضہ قصبے الباب کے جنوب مغرب میں آٹھ کلومیٹر دور واقع دائرکاک کے علاقے پر بمباری کی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…