واشنگٹن (آئی این پی )امریکہ نے افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان ، چین اور روس کے مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک افغان عوام کی بہتری کے لیئے بات چیت کریں، سندھ طاس معاہدہ پاکستان اوربھارت کے درمیان پرامن تعاون کی ایک مثال ہے، دونوں ممالک کوتنازع بات چیت سے حل کرناچاہیے، جان کیری کی اسحاق ڈارسے سندھ طاس معاہدے پربات ہوئی ہے، سی پیک میں شمولیت کا فیصلہ بھارت کو خود کرنا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان جان کربی کا پریس بریفنگ میں کہنا تھا کہ افغانستان اورہمسایہ ممالک افغان عوام کی بہتری کیلئے بات چیت کریں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ طاس معاہدہ پاکستان اوربھارت کے درمیان پرامن تعاون کی ایک مثال ہے۔ جان کربی نے کہا کہ جان کیری کی اسحاق ڈارسے سندھ طاس معاہدے پربات ہوئی ہے۔ سندھ طاس معاہدے سے متعلق دونوں ممالک کوتنازع بات چیت سے حل کرناچاہیے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ سی پیک میں شمولیت کا فیصلہ بھارت کو خود کرنا ہے۔
سی پیک میں بھارت کی شمولیت کا فیصلہ کون کرے گا؟امریکہ نے واضح اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یو اے ای سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی پر اماراتی حلقوں کا بڑا موقف سامنے آ گیا
-
پیٹرول سے متعلق حکومت کو 2 دن کی مہلت
-
پاکستان اور اٹلی کے درمیان ویزا فری سفر کا نیا معاہدہ
-
ڈولا رے گانے’ کی شوٹنگ کے دوران حاملہ ہونیکا دعویٰ، مادھوری ڈکشت نے خاموشی توڑ دی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کے شوہر کون ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
آئی پی ایل میں 15 سالہ ویبھاؤ سوریاونشی نے کتنا پیسہ کمایا؟
-
یکم جولائی سے نیا نظام نافذ ! پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
تنخواہوں میں کٹوتی کے حوالے سے ملازمین کے لیے بڑی خبر
-
5.3 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں خو ف وہراس پھیل گیا
-
کنزہ ہاشمی نے خود کو لاحق سنگین خطرے کا انکشاف کردیا، گھر کے ملازمین بھی ملوث نکلے
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
کوبا مایان
-
مٹی کا طوفان، حادثات میں 4 افراد جاں بحق، 60 زخمی
-
موٹروے ریپ کیس: مجرموں کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ



















































