جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

’’ارشد خان ایک بار پھر میڈیا کی زد میں آگیا ‘‘ معروف فنکارہ کے ساتھ افیئر کی افواہیں گردش کرنے لگیں 

datetime 4  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی)ارشد خان اورمسکان جے کے درمیان افیئرکی خبریں گردش کرتی رہیں تاہم دونوں فنکاروں نے افواہوں کومسترد کر دیا۔سوشل میڈیاسے شہرت حاصل کرنیوالے سٹارارشدخان (چائے والا) اورمسکان جے کاپہلامشترکہ ویڈیوسانگ بے پروائیاں ریلیز کر دیا گیا۔یہ گیت گلوکارہ واداکارہ مسکان جے نے گایاہے جس میں ا رشد خان اورمسکان جے دونو ں نے ماڈلنگ کی ہے۔ویڈیوریکارڈنگ کے دوران ارشدخان اورمسکان جے کے درمیان افیئرکی خبریں گردش کرتی رہیں تاہم دونوں فنکاروں نے افواہوں کومسترد کر دیا۔ارشدخان کاکہناتھا مسکان جے میری اچھی دوست ہیں ان کے ساتھ کام کیاہے لیکن ہمارے افیئرکی کوئی حقیقت نہیں ہے۔مسکان جے کاکہناتھا ارشدخان انتہائی ٹیلنٹڈ اورمحنتی نوجوان ہے ان کے ساتھ میراپہلاپراجیکٹ کامیاب رہا،ویڈیوکوسوشل میڈیاپربہت پذیرائی مل رہی ہے ،ہم مستقبل میں بھی ایک ساتھ کام کر یں گے لیکن ہمارے افیئرکی خبریں بے بنیادہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…