بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آئی اے کو افغانستان کا جھٹکا،بڑا اعلان کردیا

datetime 3  جنوری‬‮  2017 |

کابل(آئی این پی)افغانستان نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے ) نے 2005کے بعد سے افغان حکومت کو ٹیکس ادانہیں کیا ،پاکستانی حکومت اپنی ایئرلائن کے ٹیکس ادا کرنے کی ذمہ دار ہے۔

منگل کو افغان ٹی وی ’’اے ٹی این نیوز ‘‘ کے مطابق وزارت خزانہ کے ترجمان اجمل عبدالرحیم زئی کا کہنا ہے کہ پی آئی اے نے 2005کے بعد سے افغان حکومت کو ٹیکس ادانہیں کیا،متعلقہ کمپنی کے بارے میں تحقیقات اور جائزے کیلئے ایک افغان وفد کو مقرر کیا گیا تھا

۔ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکومت اپنی ایئرلائن کے ٹیکس ادا کرنے کی ذمہ دار ہے ۔ایک افغان وفد کو پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کے قرض کے جائزے اور تحقیقات کیلئے مقرر کیا گیا تھا ۔وفد جلد اپنی تحقیقات کے حوالے سے آگاہ کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…