اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

افغان خواتین نے طالبان اور داعش کیخلاف ہتھیار اٹھا لئے

datetime 3  جنوری‬‮  2017 |

کابل ( مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں خواتین بھی طالبان اورداعش کےخلاف میدان میں آگئی ہیں ۔ایک غیرملکی خبررساں اداےکے مطابق افغان خواتین نے بھی طالبان اور داعش کے خلاف ہتھیار اٹھا لئے۔افغانستان کے شمالی صوبے جوز جاں میں خواتین بھی میدان میں آ گئی ہیں اوراب طالبان کی پیش قدمی روکنے کیلئے خواتین کا ملیشیا گروپ سرگرم ہو گیا ہے۔ان 45خواتین کے گروپ کی قیادت53سالہ زرمینہ کر رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…