ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

ہندو سورما سر پکڑ کر بیٹھ گئے ۔۔۔ سعودی عرب نے صاف صاف انکار کر دیا ۔۔۔۔ بڑی پابندی عائد

datetime 3  جنوری‬‮  2017 |

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے بھارتی پولٹری مصنوعات کی درآمدات پر پابندی عائد کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں برڈ فلو کے کیسز سامنے آنے کے بعد سعودی انتظامیہ نے کویت سمیت دیگر مغربی ایشیائی ممالک کی طرح بھارتی پولٹری مصنوعات کی درآمدات پر جز وقتی پابندی عائد کردی ہے،سعودی عرب 2015 اور 16 میں

بھارتی پولٹری مصنوعات کا دوسرا سب سے بڑا خریدار رہا ہے۔سعودی عرب کے لیے بھارت کی پولٹری مصنوعات کی برآمدات 95.46کروڑ پر موجود ہے، مذکورہ پابندی کا فیصلہ پیر کو ’’ ایگریکلچر اینڈ پروسسڈ فوڈ پروڈکٹس ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (اپیڈا) کی جانب سے سامنے آیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…