اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے نئے سال کے آغاز پر صارفین کیلئے زبردست پیکج متعارف کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی سی ایل نے نئے سال کے آغاز پر اپنے براڈ بینڈ صارفین کو صرف 100 روپے کے اضافے سے انٹرنیٹ کی سپیڈ ڈبل کروانے کی پیشکش کی ہے۔
ایک ایم بی کے صارفین اپنے پیکجز کو 2 ایم بی اور 2 ایم بی کے پیکج کو 4 ایم بی پر اپ گریڈ کر سکتے ہیں۔ اس آفر کا اطلاق 31 مارچ تک رہے گا جس سے نئے اور پرانے صارفین دونوں مستفید ہو سکتے ہیں۔
نئے سال کا شاندار تحفہ پی ٹی سی ایل نے صارفین کیلئے زبردست آفر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































