جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

سوناکشی سہنا نے منگنی کر لی ، حیران کن نام سامنے آگیا

datetime 3  جنوری‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے طویل معاشقے کے بعد اپنے قریبی دوست بنٹی سجدے سے منگنی کا فیصلہ کر لیا جس کی باقاعدہ رسم فروری میں ادا کی جائے گی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے قریبی دوست بنٹی سجدے کے ساتھ طویل معاشقے کو رشتے میں بدلنے کا فیصلہ کیا ہے اور جلد ہی دونوں منگنی کر لیں گے جب کہ منگنی کی تقریب فروری میں ہو گی۔

جس میں قریبی دوستوں اور رشتے داروں کو مدعو کیا جائے گا تاہم اداکارہ نے تاحال ان خبروں پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے جس سے منگنی کی خبروں کو تقویت مل رہی ہے۔ واضح رہے کہ اداکارہ سوناکشی سنہا اور بنٹی سجدے کو 2012 میں مختلف مقامات اور تقریبات میں دیکھا گیا تھا تاہم اداکارہ نے ہمیشہ اپنے تعلق پر خاموشی اختیار کی جب کہ بنٹی سجدے پہلے ہی بیوی کو طلاق دے چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…