جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ خان کا معروف کرکٹرکو ہیلمٹ کے بجائے پگڑی باندھ کر کھیلنے کا مشورہ

datetime 1  جنوری‬‮  2017 |

ممبئی(آئی این پی)انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی ٹیم کلکتہ نائٹ رائڈر کے مالک فلمسٹار شاہ رخ خان نے کر کٹریوسف پٹھان کو ہیلمٹ کے بجائے پگڑی باندھ کر کھیلنے کا مشورہ دیا ہے

۔تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مالک اور بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے اپنی ٹیم میں شامل یوسف پٹھان کو ہیلمٹ کے بجائے پگڑی باندھ کر کھیلنے کا مشورہ دے دیا۔ انھوں نے یہ مشورہ یوسف پٹھان کی جانب سے ٹویٹ کی جانے والی ایک تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے کیا۔

یوسف نے اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں وہ راجستھانی لباس میں ملبوس گھڑ سواری کررہے ہیں، سر پر روایتی پگڑی ہے اور ساتھ میں تلوار بھی ہے۔ اس پر شاہ رخ خان نے ٹویٹ کیا کہ ’کیا لگ رہے ہو، اس سیزن میں ہیلمٹ کے بجائے یہی پہننا، ویسے اس کی بولرز کو ضرورت ہے جب آپ بیٹنگ کررہے ہو، آپ کو نہیں‘‘۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…