جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

بھارت میں ماہرہ خان کے خلاف کیا سازش تیار کر لی گئی ؟ دھماکے دار انکشاف

datetime 31  دسمبر‬‮  2016 |

ممبئی (آن لائن) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے بھارت سے متعلق دیئے گئے پرانے بیان کو ہندو انتہا پسندوں نے نشانے پر رکھ لیا ہے اور اسے لے کر فلم ’’رئیس‘‘ میں روڑے اٹکانے کے لیے پروپیگنڈے پر اتر آئے ہیں۔بالی ووڈ میں فلم ’’رئیس‘‘ سے کیرئیر شروع کرنے والی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا بھارت سے متعلق دیا گیا پرانا بیان ان دنوں سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہورہا ہے جسے ہندو انتہا پسند پروپیگنڈے کے طور پر استعمال کررہے ہیں تاکہ ماہرہ کی شاہ رخ خان کے ساتھ پہلی بالی ووڈ فلم ’’رئیس‘‘ میں روڑے اٹکائے جاسکیں۔نامور کامیڈین عمر شریف کی میزبانی میں ٹی وی شو کے دوران ماہرہ خان نے بھارت سے متاثر ہونے سے گریز کرنے مشورہ دیا تھا جب کہ یہ ویڈیو 2011 میں ہونے والے ٹی وی شو کی ہے جس میں ماہرہ کا کہنا تھا کہ ہمیں بھارت سے بالکل بھی متاثر نہیں ہونا چاہیے کیوں کہ ہم بالی ووڈ نہیں ہیں۔ اداکارہ کی 5 سال پرانی اس ویڈیو کو لے کر ہندو انتہا پسندوں نے تہلکہ مچا رکھا ہے اور اسے فلم ’’رئیس‘‘ کے خلاف پروپیگنڈے کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…