جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

اے خدا براہ مہربانی ، ٹرمپ کو ۔۔۔ !امریکی اداکارکی ایسی تمنا کہ ٹرمپ خود سیخ پا ہو گئے

datetime 1  جنوری‬‮  2017 |

واشنگٹن(این ای آئی)مریکی اداکار چارلی شین کی جانب سے ایک ٹوئیٹ میں منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موت سے متعلق تمنا کے اظہار کے بعد معروف اداکار پر تنقید کا پہاڑ ٹوٹ پڑا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ٹی وی اداکار کی ٹوئیٹ پر ردعمل کے طور پر سامنے آنے والے پیغامات میں اکثریت نے شین کی بیان کردہ بات کو بدترین نوعیت کا قرار دیا بعض ٹوئیٹس میں یہ سوال اٹھایا گیا کہ ہم اس حد تک کیسے پہنچ گئے کہ محض سیاست میں کسی سے اختلاف کی بنا پر اس کی موت کی آرزو کریں ؟
اس حوالے سے ٹوئیٹر پر ٹوئیٹس کی جنگ کا سا سماں پیدا ہو گیا۔چارلی شین نے اسی پر اکتفا نہیں کیا بلکہ ایک دوسری ٹوئیٹ میں ذرائع ابلاغ اور ان تبصرہ کرنے والوں پر بھی تنقید کی جنہوں نے شین کی ٹوئیٹ کو نفرت انگیز قرار دیا ۔ شین نے ٹوئیٹ میں کہا کہ میں نے آپ لوگوں سے تو بات نہیں کی!چارلی شین نے اپنی متنازعہ ٹوئیٹ میں 6 مرتبہ یہ عبارت لکھی کہ اے خدا براہ مہربانی ، اگلی بار ٹرمپ کو اٹھا لے ! ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…