ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

شارجہ بھارتی شہری کی شرمناک کوشش آخری کوشش بن گئی،عبرتناک موت

datetime 30  دسمبر‬‮  2016 |

شارجہ(آ ئی این پی )شارجہ میں بھارتی شہری خواتین کے کمرے میں جھانکتے ہوئے پاوں پھسلنے پر آٹھویں منزل سے گر کر ہلاک ہو گیا،شارجہ پولیس نے لاش کو ہسپتا ل منتقل کیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق شارجہ کے انڈ سٹرل ایریا میں ایک بھارتی شہری خواتین کے کمرے میں جھانکتے ہوئے پاوں پھسلنے سے بلڈنگ کی آٹھویں منزل سے گر کر ہلاک ہو گیا۔ شارجہ پولیس نے واقع کی اطلاع ملتے ہی مو قع ہر پہنچ کر لاش کو ہسپتا ل منتقل کیا۔

پولیس حکام نے میڈیا کو بتایا کہ ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہو ا کہ بھارتی شہری توازن برقرار نہ رکھنے کی وجہ سے گر کر جاں بحق ہوا تا ہم مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔مقامی لوگوں نے پولیس کو بتایا کہ گرنے والا شخص خواتین کے کمرے کی طرف تانک جھانک رہا تھا کہ اچانک اسکا پاوں پھسل گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…