لاہور ( این این آئی) فلم اور تھیٹر کی نامور اداکارہ ندا چوہدری شدید سردی میں قلفی کھانے شاہ عالمی پہنچ گئیں، پرستاروں نے گھیرے میں لے لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ندا چوہدری محفل تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ کرنے سے قبل شاہ عالمی میں مشہود المعروف قلفی فروش کے پاس سردی کو انجوائے کرنے کے لئے قلفی کھانے پہنچیں ۔ اداکارہ قلفی خریدنے کے بعد جب واپس گاڑی کی طرف جانے لگیں تو ان کو پرستاروں نے پہچان لیا اور گھیرے میں لے لیا تاہم مقامی تاجروں نے بڑی مشکل سے اداکارہ کی پرستاروں سے جان چھڑوائی اور چنگل سے نکال کر ان کی گاڑی میں بٹھا کر روانہ کر دیا۔
معروف ادکارہ قلفی کھانے کہاں پہنچ گئیں اور پھر مداحوں نے کیا کیا ؟ ان کی مداحوں کے چنگل سے کس نے جان چھڑوائی ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے
-
سعودی عرب نے پاکستان سمیت 7 ممالک کیلئے سیاحتی پیکج ویزا متعارف کرا دیا
-
سرگودھا میں صغیر نامی شخص نے اپنی بیوی کی شادی اپنے ملازم کیساتھ رجسٹرڈ کروا دی



















































