منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

ارشد خان چائے والااپنی پہلی فلم میںکون ساکرداراداکرے گا؟ساتھی فنکارنے بتادیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے ایک چائے کے اسٹال سے مقبولیت حاصل کرنے والے ارشد خان کی پہلی فلم’’کبیر‘‘ میں اب ان کے ساتھ گلوکار نعمان جاوید بھی اہم کردار کرتے نظر آئیں گے۔یہ صرف چائے والے ارشد خان کی ہی نہیں بلکہ گلوکار نعمان جاوید کی بھی ڈیبیو فلم ہوگی جسے 2017 میں ریلیز کیا جائے گا۔

گلوکار نعمان جاوید نے بتایا کہ اس فلم میں میرا کردار ایک ولن کا ہے، ایک ایسے شخص کی کہانی جس کی زندگی کی اچھی شروعات ہوتی ہے تاہم بعد ازاں جرائم کی دنیا سے تعلق بڑھ جاتا ہے، جس کے بعد وہ اچھے سے برا اور دوبارہ بْرے سے اچھا بنے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ چائے والا ارشد خان بھی اس فلم کا حصہ ہیں جو میرے چھوٹے بھائی کا کردار ادا کرتے نظر آئے گا۔

اس فلم کی مرکزی کاسٹ میثم علی اور ریچل خان ہی اس فلم کو پروڈیوس بھی کررہے ہیں، نعمان کے مطابق اب تک اس فلم کی شوٹنگ کا آغاز نہیں ہوا، تاہم امید ہے کہ اسے اگلے سال عید سے قبل مکمل کرلیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…