جمعرات‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2025 

دبئی میں ویزٹ ویزے پرملازمت کرناغیرقانونی قرار،قوانین سخت کردیئے گئے

datetime 28  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی نے ویزٹ ویزے پرآنے والے غیرملکیوں کےلئے قوانین مزیدسخت کردیئے ہیں اوران قوانین کااطلاق متحدہ عرب امارات میں ویزٹ ویزے پرآنے والے غیرملکیوں پرہوگا۔

تفصیلات کے مطابق دبئی امیگریشن حکام نے کہاہے کہ اگرکوئی غیرملکی ویزٹ ویزے کی آڑمیں ملازمت ڈھونڈتے ہوئے پکڑاگیاتواس کوسخت سزادی جائے گی جس کے تحت وہ زندگی بھردوبارہ متحدہ عرب امارات نہیں آسکے گااورساتھ بھاری جرما نہ بھی کیاجائے گا۔حکام کاکہناہے کہ کچھ لوگ یواے ای میں ویزٹ ویزے پرآتے ہیں اورملازمت ملنے پرویزٹ ویزے کوورکنگ ویزے میں تبدیل کرالیتے ہیں جس سے قومی خرانے کونقصان پہنچتاہے ۔
اب اگرکوئی غیرملکی ویزٹ ویزے پرآئے گااوروہ کسی کمپنی میں ملازمت حاصل کرے گاتواس شخص کوایک بارپھرامارات سے اپنے آبائی ملک جاناپڑے گااوردوبارہ سے کمپنی کے ورکنگ ویزے پرملازمت کےلئے آسکے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایس 400


پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…