جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

معروف پاکستانی گلوکار نے اپنی ہی والدہ کے ساتھ ہاتھ کر دیا کتنے کروڑ روپے لوٹ لئے؟ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا!!

datetime 28  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل سٹی 42 نیوز کے مطابق معروف پاکستانی گلوکار بلال سعید کی والدہ نے اپنے ہی بیٹے کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ بلال سعید کی والدہ نے اپنے بیٹے کیخلاف ایف آئی آر درج کرواتے ہوئے کہا کہ بلال سعید نے گھر میں سے کروڑوں روپے چوری کئے ہیں۔ پولیس ایف آئی آر کے مطابق گلوکار بلال سعید کی والدہ نے اپنے دو بیٹوں، بلال سعید اور فاروق سعید کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ بلال سعید اور فاروق سعید نے کروڑوں روپے چوری کئے ہیں۔ عدالت نے ملزمان کی عبوری ضمانت منظور کی ہوئی ہے۔ بلال سعید کی والدہ کے مطابق بلال سعید نے 6 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے زیوارت اور ملکی و غیر ملکی نقدی ہتھیا لی ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…