جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے۔۔! وینا ملک کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں

datetime 28  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ ویناملک جس نے اپنی بے باکی اوربھارت جا نے کی وجہ سے شہرت پائی تھی اب اسد خٹک کے ساتھ شادی کے بعد سابقہ زندگی میں ان کامو ں سے توبہ کرلی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں ہی وینا کی دبئی مال میں کھینچی گئی تصاویرسوشل میڈیاپروائرل ہوئی ہیں جن میں ویناملک عبایامیں ملبوس ہیںاور اپنے بچوں کے ہمراہ مگن لیکن اپناچہرہ ڈھانپ رکھاہے ۔ویناملک کااس بار ے میں کہناہے کہ میر ی شخصیت بلدلنے میں مفتی نعیم ،جنید جمشید اورمولاناطارق جمیل کااہم کردارہے اوروہ ساری زندگی اب اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی بسرکریں گی۔

veena1-1
veena3
veena



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…