جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ خان نے کتنے کروڑ روپے عمران خان کو دیئے اور کیوں دیئے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 27  دسمبر‬‮  2016 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)کیاہالی ووڈکے معروف فنکار شاہ رخ خا ن نے عمران خان کے ہسپتال شوکت خانم کےلئے 50کروڑ روپے زکواةکی صورت میں دیئے تھے؟ بھارتی صحافی کے سوال پر شاہ رخ خان نے ایسا جواب دیاکہ سب کو چپ کروادیا۔

معروف بھارتی ویب سائٹ ڈریمز آن لائن کے مطابق شاہ رخ خان نے صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں اپنے وطن بھارت کےلئے کام کرتاہو ں اوراس کی وجہ سے میری عزت ہے۔شاہ رخ خان نے کہاکہ سوشل میڈیاپرمختلف خبریں چلتی رہتی ہیں جن میں اکثردرست نہیں ہوتی ہیں۔شاہ رخ خان نے شوکت خانم ہسپتال کودیئے گئے 50کروڑروپے دینے کے سوال کاجواب دیتے ہوئے کہاکہ یہ میراذاتی مسئلہ ہے اورمیں یہ کسی سے بھی شیئرنہیں کرسکتااورنہ کروں گاکیونکہ میں نے مسلمان ہونے کے ناطے اگر کوئی کام کیابھی ہے تو یہ رازنہیں بتاسکتا۔شاہ رخ خان نے کیا کہا،دیکھئے اس ویڈیومیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…