ممبئی(این این آئی) سنجے کپور سے علیحدگی کے بعد کرینہ کپور کی بہن کرشمہ کپور کی دوسری شادی کی افواہیں گرم ہیں اور اس کی بنیادی وجہ کرشمہ کی نئے شادی شدہ دوست سندیپ توشنیوال کیساتھ پارٹیوں میں دیکھاجانااور ایک انگوٹھی ہے جسے ان کے نئے رشتے کیساتھ جوڑا جارہاہے۔سندیپ پہلے ہی اشرتانامی خاتون کیساتھ شادی کرچکے تھے لیکن اب اس سے علیحدگی کیلئے معاملات چل رہے ہیں، اشرتا پیشے کے اعتبار سے دانتوں کی ڈاکٹر ہیں اور سندیپ سے دو بچوں کی ماں ہیں۔انہوں نے علیحدگی کی صورت میں سندیپ سے پانچ کروڑ روپے کا مطالبہ کیا ہے۔
کرشمہ کپور کی دوسری شادی کی افواہیں ۔۔ دولہے میاں کوں ہیں ؟ خبر آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے



















































