جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

دیپکا پڈوکون کی فلم ’’پدماوتی‘‘ کے سیٹ پر حادثہ ایک کارکن ہلاک

datetime 26  دسمبر‬‮  2016 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی آنیوالی فلم کے سیٹ پر حادثے کے نتیجہ میں ایک پینٹر دم توڑ گیا۔بتایا گیا ہے کہ مورچا پاڈاکا رہائشی مکیش ڈاکیا فلم کے سیٹ پر کام کررہاتھا کہ پانچ فٹ کی بلندی سے پشت کے بل پر زمین پر گر گیا جس کے باعث اسے سر پر چوٹ آئی مکیش کو فوری طور پر مقامی اسپتال پہنچایا گیا جاں ڈاکٹروں نے اس کی ہلاکت کی تصدیق کردی پولیس نے حادثاتی موت کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…