جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

فلم میں کام کیوں نہیں کرسکتی؟ سعدیہ امام کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 25  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور( این این آئی)اداکارہ سعدیہ امام نے کہا ہے کہ ایک مرتبہ پھر فلم میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی ہے لیکن میں واضح کر چکی ہوں کہ خود کو صرف ٹی وی تک محدود رکھوں گی ۔

ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ بہت سی دیگر اداکارائیں ٹی وی سے فلم کی طرف گئی ہیں لیکن میں نے کبھی بھی فلم میں کام کرنے کی خواہش نہیں رکھی اور اس کے ساتھ میرے شوہر کی طرف سے بھی مجھے صرف ٹی وی پر کام کرنے کی اجازت ہے ۔

سعدیہ امام نے کہا کہ مجھے ٹی وی سے شہرت ملی اس لئے میری پہلی اورآخری ترجیح چھوٹی سکرین ہی ہے اور جب تک شوبز سے وابستہ ہوں خود کو اسی تک محدود رکھوں گی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…