جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

سیف کرینہ کے بیٹے کی پیدائش ،رشی کپور کنٹرول کھو بیٹھے

datetime 23  دسمبر‬‮  2016 |

ممبئی(آئی این پی)بولی وڈ کی نوابی جوڑی سیف علی خان اور کرینہ کپور کے گھر دوروز قبل ننھے نواب کی آمد ہوئی ہے جس کے نام(تیمور علی خان پٹودی) نے پورے بھارت کو خوف میں مبتلا کردیا ہے۔پنک ولا کے مطابق سوشل میڈیا پر بھارتی عوام سیف اور کرینہ پر بیٹے کا نام رکھنے پر شدید تنقید کررہے ہیں،لوگوں کا کہنا ہے کہ ماضی میں تیمور نے دہلی فتح کیا تھا لہٰذا سیفینا کو اپنے بیٹے کانام سوچ سمجھ کر رکھنا چاہئے تھا۔سوشل میڈیا پر کی جانے ولی ان ٹویٹس پر فی الحال کرینہ یا سیف کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا لیکن بے بو کے انکل معروف اداکار رشی کپور اپنا کنٹرول کھو بیٹھے ہیں۔انہوں نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچے کانام رکھنا ان کے والدین کی خواہش ہوتی ہے ،سیف،کرینہ نے بھی اپنے بچے کانام اپنی خواہش پر رکھا اس کے پیچھے کوئی اور وجہ نہیں ہے۔انہوں نے کافی سخت الفاظ میں لوگوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ’’ آپ کو اپنے کام سے مطلب رکھنا چاہئے آپ کے بیٹے کا نام تو نہیں رکھا نا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…