ممبئی (آئی این پی)بولی وڈ اداکار نواز الدین صدیقی خوش ہیں کہ ان کی فلم فریکی علی پاکستان میں ریلیز ہوگئی ہے۔نواز الدین صدیقی، ارباز خان اور ایمی جیکسن کی رومنٹک کامیڈی فلم فریکی علی جو ستمبر میں ریلیز ہوئی تھی ، اب پاکستانی سینماؤں میں بھارتی فلموں پرلگائی گئی خود ساختہ پابندی اٹھنے کے بعد ریلیز ہونے والی پہلی فلم ہے۔نواز الدین سے جب اس بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ یہ اچھی خبر ہے کہ وہاں فلم ریلیز ہو رہی ہے۔
نواز الدین صدیقی پاکستان میں فلم کی نمائش پر خوش
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے



















































