جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

موٹی اورچھوٹے قدکی وجہ سے ماڈلنگ کے شعبے سے دور رہی ہوں ‘ثوبیہ خان

datetime 23  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی) اداکارہ ثوبیہ خان نے کہا ہے کہ موٹی اورچھوٹے قدکی وجہ سے ماڈلنگ کے شعبے سے دور رہی ہوں ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں ثوبیہ خان نے کہا کہ مجھے بچپن سے ہی ماڈلنگ کا بہت شوق ہے اور شوبز میں آنے کے بعد میں نے ماڈلنگ میں بھی آنکی کوشش مگر موٹی اور چھوٹے قد کی وجہ سے اس شعبے میں نہیں آسکی ۔ انہوں نے کہا کہ اب میری توجہ اسٹیج ڈراموں اور پشتو فلموں پر مر کوز ہے اور اس بات میں کوئی شک نہیں کہ میں خود کا نامور اداکارہ ثابت کر نے کیلئے دن رات بہت کوشش کر رہی ہوں ایک نا ایک دن ضرور کامیاب ہوں گی ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…