ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ اب تک انہوں نے ایسا کوئی کردار نہیں کیا کہ جس پر وہ خود کو نیشنل فلم ایوارڈ کے قابل سمجھ سکیں۔پچھلی تین دہائیوں سال سے فلمی شائقین کے دلوں پر حکمرانی کرنے والے شاہ رخ خان کو اب تک نیشنل فلم ایوارڈ نہیں دیا گیا ہے جو بھارت میں کسی بھی فلمی اداکار کیلئے سب سے بڑا اعزاز سمجھا جاتا ہے۔اگرچہ شاہ رخ خان اب تک متعدد فلمی ایوارڈ جیت چکے ہیں لیکن ان کا کہنا ہے کہ یہ سب کچھ ان کے فلم سازوں، دیکھنے والوں اور جیوری ارکان کی محبت ہے کہ انہیں یہ سارے ایوارڈ دیئے گئے ورنہ وہ خود کو کسی قابل نہیں سمجھتے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر اب تک مجھے نیشنل ایوارڈ نہیں مل سکا تو اس کا مطلب یہی ہے کہ میں اس کے قابل نہیں۔
شاہ رخ خان نے اپنی زندگی کی بڑی حسرت کا اظہا ر کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے



















































