جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی نژاد امر یکی گلوکار علی زمان کا داعش کے خلاف ویڈ یو گانا بنانے کا فیصلہ

datetime 22  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی) پاکستانی نژاد امر یکی گلوکار علی زمان نے داعش کے خلاف گانے کی تیاری شروع کرد ی۔ذرائع کے مطابق گلوکار علی زمان نے مذکورہ ویڈ یو گانے میں داعش کی جانب سے عراق سمیت مختلف ممالک میں کی جانیوالی دہشت گردی کے ظالمانہ واقعات میں شہید ہونیوالے اور جاں بحق ہونیوالوں کوسلام بھی پیش کر یں گے جبکہ اس گانے کی ذریعے مسلمانوں سمیت تمام ممالک سے داعش کے خلاف ایک پلیٹ فارم پر متحد ہونے کی بھی درخواست کی جائیگی اور امکان ہے کہ آئندہ ماہ یہ ویڈ یو گانا ریلز کیا جائیگا ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…