ممبئی(آئی این پی)پاکستان میں بھارتی فلموں کی اسکریننگ پر پابندی کے خاتمے کو بولی وڈ اسٹارز پریانکا چوپڑا ‘کاجول اور انیل کپور نے خوش آئند قرار دیا ہے۔ بھارتی خبررساں ادارے ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بولی وڈ اسٹار پریانکا چوپڑا نے پابندی کے خاتمے پر خوشی کا اظہار کیا۔پریانکا کا کہنا تھا کہ وہ فن کا مظاہرہ دنیا بھر میں جاری رہنے پر یقین رکھتی ہیں۔ادھر کاجول نے بھی پاکستانی سنیما مالکان کے اقدام پر خوشی کا اظہار کیا اور اس کو فلمی صنعت کیلئے ایک بہتر عندیئے سے تعبیر کیا۔ کاجول کا کہنا تھا کہ کسی بھی جگہ جہاں پر فلمی صنعت کی بنیاد رکھی جاتی ہے اور جہاں اس کو مثبت اشارے ملتے ہیں، وہ اس کی حمایت میں ہیں۔انیل کپور نے بھی پاکستانی سنیما مالکان کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ اچھی خبر ہے۔
پاکستان میں بولی وڈ فلموں پر پابندی کا خاتمہ پریانکا ‘کاجول اور انیل کپورنے فیصلے پر ردعمل بھی دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موبائل ایپ سے سستا پیٹرول حاصل کرنے کا طریقہ اور شرائط سامنے آگئیں
-
مشہد میں دو دن
-
ہماری کمپنی کے 22 کروڑ ڈالر واجبات ادا کیے جائیں، چین کا مبینہ مطالبہ
-
ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال کیا تو نقشے سے مٹا دیں گے، چینی تجزیہ کار کی اسرائیل کو وارننگ
-
پنجاب میں 94 غیر قانونی اور جعلی یونیورسٹیاں، فہرست سامنے آ گئی
-
خاتون ٹک ٹاکر سے مبینہ زیادتی کی کوشش، حکیم شہزاد لوہا پاڑ گرفتار
-
’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘
-
55 سالہ خاتون نے 25 سالہ شخص کو 2 ارب روپے تحفے میں دیکر اس سے شادی کرلی
-
حکومت نے سولر صارفین کے بلنگ نظام میں بڑی تبدیلی کر دی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی
-
سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی سعودیہ نے پاکستانی مسا فروں کیلئے اہم فیچرمتعارف کرادیا
-
ایرانی ریال کی قدر میں جنگ کے باوجود بڑا اضافہ، وجہ سامنے آگئی
-
بابا وانگا کی خوفناک پیشگوئیاں! حقیقت یا افواہ؟
-
عوام کے لیے بڑی خبر: نئی طرح کے میٹر متعارف کروانے کا فیصلہ



















































