اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

طیارے کے بلیک باکس نے حقیقت بیان کر دی۔۔پی آئی اے طیارہ حادثے سے قبل پائلٹ اور کنٹرول روم کے درمیان گفتگو کتنی دیر جاری رہی؟اہم انکشافات

datetime 20  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کے بد قسمت اے ٹی آر طیارے پی کے 661کے آخری لمحات کی ریکارڈنگ منظر عام پر آگئی۔پائلٹ اور کنٹرول روم میں 6منٹ تک گفتگو جاری رہی۔ طیارے کے پائلٹ نے 4بجکر 9منٹ پر کنٹرول ٹاور کو بتا یا کہ بائیں انجن پی ڈبلیو 127میں خرابی ہے۔انجن خراب ہونے پر طیارے نے پہلے 3پھر 5ہزار فٹ کا غوطہ لگا یا اور طیارہ 13ہزار سے 8ہزار فٹ کی بلندی پر آگیا۔طیارے کا 6ہزار 950فٹ کی بلندی پر کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہو گیا اور جہاز شام 4بجکر 15منٹ پر ریڈار سے غائب ہو گیا۔واضح رہے کہ پی آئی اے کے تباہ ہونے والے طیارے میں معروف نعت خواں و مبلغ جنید جمشید سمیت ۴۷ افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…