جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

’’خبردار کی ٹیم ٹوٹ گئی ‘‘ اہم کردار نے پروگرام کیوں چھوڑا ؟

datetime 20  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے معروف مزاحیہ پروگرام خبردار سے میں کام رہے پاکستان کے معروف کامیڈین آغاماجد نے خبردار کو خیرباد کہہ دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی کامیڈین آغاماجد جنہیں خبردار ٹیم کی جان بھی سمجھا جاتا تھا ، نے اچانک خبردار پروگرام چھوڑ دیا ۔ آفتاب اقبال سے جب اس بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا کہ آغا ماجد ہمارا پروگرام چھوڑ کر جا چکے ہیں اور مجھے نہیں معلوم کہ وہ پروگرام کیوں چھوڑ کر چلے گئے ہیں ۔ ان کا کہناتھا کہ ہو سکتا ہے کہ آغا صاحب کی کچھ ذاتی مصروفیات ہوں جس کے باعث انہوں نے پروگرام چھوڑ دیا ہوتاہم ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا ۔

واضح رہے کہ آغاماجد ایک پیشے سے ایک درزی ہیں اورملتان میں ان کی بوتیک بھی ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ آغا صاحب ورسٹائل ایکٹر ہیں جو کامیڈی کے ساتھ ساتھ گانا بھی بہت اچھا گاتے ہیں ۔ مہدی حسن مرحوم کے گائے گانے ان کی آواز میں سننے والوں کو مسحور کردیتے ہیں ۔ آفتاب اقبال نے مزید بتایا کہ آغا ماجد کیساتھ ہم 32 اقساط کینیڈا سے بنا کر آئے تھے جو کچھ عرصہ تک چلیں گی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…