لاہور (این این آئی) فلمسٹار ثنا ہالی ووڈ کی فلم میں کام کریں گی۔ذرائع کے مطابق اداکارہ ثنا نومبر کے آخر میں پاکستان اچیومنٹ ایوارڈ حاصل کرنے کے لئے انگلینڈ گئی تھیں جہاں انہوں نے ایوارڈ حاصل کرنے کے ساتھ ایک شو میں پرفارم بھی کیا تھا۔شو میں موجود ہالی ووڈ سے تعلق رکھنے والے ڈائریکٹر جان پیٹرسن نے ثنا کو اپنی ایک فلم میں کام کرنے کی پیشکش کی جس پر اداکارہ نے رضا مندی کا اظہار کر دیا تاہم اس حوالے سے ابھی ان کے درمیان معاہدہ ہونا باقی ہے۔ثنا ہالی ووڈکے ڈائریکٹر جان پیٹرسن سے اگلے ماہ دوبارہ ملاقات کریں گی جس میں معاہدے پر دستخط کرنے کے ساتھ ہی ثنا ہالی ووڈ سٹار بھی بن جائیں گی۔
پاکستانی اداکارہ کی ہالی ووڈ میں دھماکہ خیز انٹری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































