ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چار سال سے یہ کام کرنے کی کوشش کر رہا ہوں مگر ۔۔۔علی ظفر نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا‎

datetime 20  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی)چار سال سے یہ کام کرنے کی کوشش کر رہا ہوں مگر ۔۔۔علی ظفر نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا‎
گلوکار و اداکار علی ظفر نے کہا ہے کہ پاکستان میں 4 سال سے ایک فلم بنانے کی کوشش کررہا ہوں، اس دوران کئی مختلف خیالات اور کہانیوں پر بات کی گئی۔انہوں نے مزید کہا کہ آپ ایسی بہت کم فلمیں دیکھتے ہیں جو بہت سادہ لیکن متاثر کن ہوں ڈیئر زندگی کے کردار اور جذبات بہت ہی سچے تھے، مجھے ایسا محسوس ہوا کہ نوجوان نسل خود کو اس فلم سے ملا سکتی ہے۔
مجھے اس فلم میں اپنا کردار بھی بے حد پسند آیا، میرے کردار کا نام رومی رکھا گیا جو میرے پسندیدہ شاعر کا نام ہے۔انہوں نے کہا کہ دیوسائی ایک بہت ہی پرعزم فلم ہے جس پر بہت زیادہ خرچہ آسکتا ہے اور ابھی ہماری انڈسٹری کو اس میں کافی وقت لگے گا۔‎

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…