پشاور(آن لائن) پشتو کی نامور گلوکارہ معشوق سلطانہ انتقال کر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پشتو گانوں کے گلوکارہ معشوق سلطانہ طویل علالت کے بعد ہسپتال میں انتقال کر گئیں۔گلوکارہ کے بیٹے نے موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ65سالہ معشوق سلطانہ ہیپاٹائٹس کے مرض میں مبتلا تھیں اور ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ پشتو گلوکارہ کو بہترین کارکردگی پر 997میں ستارہ امتیاز سے بھی نواز ا گیا جبکہ انہوں نے کئی قومی اور بین الاقوامی ایوارڈ بھی حاصل کیے۔انہوں نے اپنی آواز کی بدولت ہزاروں مداحوں کے دلوں پر راج کیا۔
’’افسوسناک خبر ‘‘ پاکستان کی معروف گلوکارہ انتقال کر گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































