لاہور (این این آئی) پاکستان کے معروف ترین جوڑے عروہ حسین اور فرحان اسلام کی شادی تکمیل پا چکی ہے اور مداحوں کیلئے یقیناً حیران کن بات ہوگی کہ میڈیا کی چکا چوند روشنیوں میں رہنے والے فرحان اور عروہ کی شادی انتہائی سادگی کے ساتھ بادشاہی مسجد میں انجام پائی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈرامے ’’کہی ان کہی‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی خوبرو اداکارہ عروہ حسین اور معروف گلوکارفرحان سعید شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ دونوں کے نکاح کی تقریب سادگی کے ساتھ بادشاہی مسجدلاہور میں ہوئی جس میں رشتے داروں اورقریبی دوستوں نے شرکت کی۔عروہ حسین کی رخصتی بادشاہی مسجد سے ہی کی گئی جبکہ ولیمے کی تقریب اتوار کو ہوگی جس میں شوبز کی معروف شخصیات شرکت کریں گی۔
پاکستان کے معروف ترین جوڑے عروہ حسین اور فرحان سعید کی انوکھی شادی ۔۔ کہاں اور کیسے تکمیل پائی ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































