جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

انوشکا شرما نےکس بالی ووڈاداکارکوخوبصورت قراردیدیا؟

datetime 16  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما اپنے خیالات اور ان کے اظہارکھل کرتی ہیں ۔

بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق انوشکاشرماسے جب یہ سوال کیاگیاکہ ان کے قریب بالی ووڈکاکون سافنکارسب سے خوبصورت ہے توانہوں نے اپنے قریبی دوست ویرات کوہلی کا نام لینا ہی گوارہ نہیں کیابلکہ مشہوراداکاراکشے کمارکا نام لیا۔انوشکا شرما نے کہاکہ کہ اکشے کمار بالی ووڈ میں سب سے زیادہ خوبصورت مرد ہیں اوران پرسب ہی کچھ اچھا لگتا ہے اس کے بعد انوشکاشرمانے اکشے کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…