ہفتہ‬‮ ، 08 جون‬‮ 2024 

اس خبر نے مجھے توڑ کر رکھ دیا ۔۔ عمران ہاشمی کو بیٹے سےمتعلق کیا انتہائی افسوسناک خبر سننےکو ملی جس نےانہیں توڑ کر رکھ دیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2016

ممبئی(آئی این پی) عمران ہاشمی نے کہا ہے کہ ان کے بیٹے کو کینسر کا مرض لاحق ہونے کی خبر نے انھیں بکھیر کر رکھ دیا تھا۔ بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی کے بیٹے کو 2014ء میں گردوں کے کینسر کا مرض لاحق ہوا تھا۔ اس وقت آیان ہاشمی کی عمر صرف 3 سال اور 10 ماہ تھی۔ ڈاکٹروں کے مطابق کینسر کی اس قسم کا 4 سال تک کے بچوں پر حملہ آور ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔عمران ہاشمی کا اس دلخراش وقت کو یاد کرتے ہوئے کہنا ہے کہ بدقسمتی سے میرا بیٹا ان چند فیصد بچوں میں شامل تھا جنھیں اس مرض نے جکڑ لیا۔ وہ وقت میرے اور میری فیملی کے لئے بہت کربناک تھا۔۔ بالی ووڈ سٹار کا کہنا تھا کہ مجھے بتایا گیا کہ آیان ہاشمی کو اس مرض سے چھٹکارا دینے کیلئے 6 سے 7 ماہ کا ٹریٹمنٹ درکار ہے

موضوعات:



کالم



سنگ دِل محبوب


بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…