دبئی(آئی این پی) طیارہ حادثے میں جنید جمشید کی شہادت پر بھارتی اداکار عامر خان بھی شدید افسردہ ہیں، کہتے ہیں جنید جمشید سے حج کے موقع پر ملاقاتیں ہوئیں، وہ نیک طبیعت انسان تھے، اللہ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے۔دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارت کے معروف اداکار عامر خان نے طیارہ حادثے میں معروف نعت خواں اور مبلغ جنید جمشید کی شہادت پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ان کا کہنا تھا کہ والدہ کے ساتھ حج پر گیا تو جنید جمشید سے ملاقات ہوئی، انہیں انتہائی سادہ اور دین دار پایا، اللہ جنید جمشید کو جنت میں اعلیٰ مقام دے۔
میری ملاقات پہلی بار جنید جمشید سے کہاں ہوئی اور میں نے ان کو کیسا پایا ؟ عامر خان کا بیان پڑھ کر آپ بھی آبدیدہ ہو جائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































