جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

بالی ووڈاداکارعامرخان کاجنیدجمشید کی وفات پراظہارافسوس

datetime 13  دسمبر‬‮  2016 |

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈکے معروف اداکار عامرخان جنید جمشید کی شہادت پرجذبات پرقابونہ پاسکے ۔

بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق معروف اداکارہ عامرخان نے اسلامی سکالرجنید جمشید کی وفات پرافسوس کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان میں طیارے کے حادثے پربہت دکھ ہواہے جبکہ جنید جمشید ایک بڑے دل کے مالک اوراچھے انسان تھے ان سے حج کے دوران ملاقاتیں بھی ہوئیں ۔
عامرخان نے کہاکہ جنید جمشیدایک نیک دل اورمذہبی انسان تھے ان کی وفات کاسن کردلی افسوس ہواہے اوراس وقت ان کی وفات پربہت رنجید ہ ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…