ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

بس سروس چلانے والی بڑی کمپنی اب پاکستان میں ٹرین چلائے گی،اعلان کردیاگیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور(این این آئی )پاکستان ریلویز پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے معیاری سفری سہولتیں فراہم کرنے والی کمپنی ’’ڈائیوو‘‘ نے ٹرین چلانے میں دلچسپی ظاہر کر دی۔ ڈائیوو کمپنی نے شالیمار ایکسپریس چلانے کیلئے ریلوے سے بڈنگ ڈاکومنٹس حاصل کر لیے ہیں۔

واضح رہے کہ شالیمار ایکسپریس لاہور سے براستہ فیصل آباد کراچی کے لئے چلائی جاتی ہے۔ اس طرح ریلویز نے شالیمار ایکسپریس کے ساتھ ساتھ خوشحال خان خٹک ایکسپریس اور بولان میل کو بھی آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بڈنگ ڈاکومنٹس 20دسمبر کو اوپن کئے جائیں گے۔ تمام فیصلے ادارے کے بہترین مفاد میں سو فیصد میرٹ پر کئے جائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…