جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی معروف اداکارہ ٹینا دتا جہاز میں جنسی درندگی کا شکار

datetime 14  دسمبر‬‮  2016 |

ممبئی(آئی این پی) معروف بھارتی ٹی وی اداکارہ ٹینا دتا کے ساتھ راجکوٹ جاتے ہوئے جہاز میں مسافر نے غیر اخلاقی حرکت کرڈالی۔بھارت میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات عام ہیں جس سے فلم نگری بھی متاثر نظر آتی ہے جہاں فلموں میں کام کا جھانسہ دے کراداکاراؤں کو زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے لیکن اب بھارت میں جنسی درندگی ہوائی جہاز میں بھی شروع ہوگئی ہے جس کااعتراف بالی ووڈ اداکارہ نے کیا ہے۔
اداکارہ ٹینا دتا نے فیس بک پر پوسٹ کے ذریعے ہوائی جہاز میں اپنے ساتھ ہونے والی غیر اخلاقی حرکت کا انکشاف کرتے ہوئے نامعلوم شخص، فضائی عملے اور ایئرکمپنی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اداکارہ کے مطابق 9 دسمبر کو ممبئی سے راجکوٹ جاتے ہوئے برابر کی نشست پر بیٹھے راجیش نامی شخص نے جسم کے مختلف حصوں پر چھونے کی کوشش کی جس پر مجھے لگا کوئی بچہ ہے لیکن پیچھے دیکھا تو بڑی عمر کا شخص غیر اخلاقی حرکت کا مرتکب ہوا تھا جس پر میں چلائی اور وہ شخص ڈر گیا اور مجھ سے معافی بھی مانگی۔

4f2c50408199161902376d96b9dc1062



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…