پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی گلوکار ہمیش ریشمیا کو بڑ ا دھچکا ، سب کچھ برباد ہو گیا ، خبر رساں ادارے کی رپورٹ

datetime 13  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)بھارتی گلوکار ہمیش ریشمیا کو بڑ ا دھچکا ، سب کچھ برباد ہو گیا ، خبر رساں ادارے کی رپورٹ ، بالی ووڈ کے معروف موسیقار، میوزک کمپوزر اور گلوکار ہمیش ریشمیا کی میوزک کمپنی کے سی ای او اینڈی سنگھ نے خودکشی کرلی۔بالی ووڈ گلوکار و اداکار ہمیش ریشمیا کی میوزک کمپنی ’’ایچ آر‘‘ کے سی ای او اینڈی سنگھ ہفتے کی رات کھانا کھانے کے بعد سونے کے لیے کمرے میں گئے جہاں انہوں نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کرلیا جب کہ واقعے کے وقت ان کی والدہ اور گرل فرینڈز گھر پر موجود تھیں جو پڑوسیوں کی مدد سے کمرے کا دروازہ توڑ اند ر داخل ہوئیں جہاں ان کی لاش پنکھے سے لٹک رہی تھی۔
پولیس نے خودکشی کی وجوہات جاننے کے لیے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے اور اینڈی سنگھ کی سابقہ اہلیہ، گلوکار ہمیش ریشمیا سمیت متعدد دوستوں کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…