جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

صباءقمر نے بھارت میں شادی کرلی،عرفان خان کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 12  دسمبر‬‮  2016 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈمیں قدم رکھنے والی پاکستانی خوبرواداکارہ صباقمرکے بارے میں انکشاف ہواہے کہ انہوں نے بھارت میں شادی کرلی ہے ۔ بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق صباقمرکی شادی کی خبریں اس وقت زیرگردش ہیںاس حوالے سے معروف ہالی ووڈفنکارعرفان خان نے بھی کہاہے کہ انہوں نے صباقمرکی شادی کے بارے میں سن چکاہوں ۔ عرفان خان نےاپنی فلم میں صباقمرکوکاسٹ کرنے کی تصدیق کی

ہے اورکہاہے کہ پاکستانی اداکارہ کے متباد ل کےطورپرکسی اوراداکارہ کوکاسٹ نہیں کیاہے ۔اس دوران ایک سوال کے جواب میں عرفان خان نے کہاکہ میں نے بھی سناہے کہ صباقمرنے کسی بھارتی سے شادی کرلی ہے اوروہ اب بھارتی شہری بن گئی ہیں ۔تاہم ابھی تک صباقمرنے اپنی شادی کی تصدیق یاتردید نہیں کی ہے اورانکے اپنے بیان سے ہی معلوم ہوگاکہ انہوں نے بھارت میں شادی کی ہے یایہ صرف افواہیں ہیں ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…