جمعرات‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2025 

دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ کاپاکستانی تارکین وطن کے مسائل حل کرنے کےلئے کھلی کچری کاانعقاد

datetime 11  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم محمدنوازشریف نے دنیابھرمیں پاکستانی سفارتخانوں کووہاں پرموجود پاکستانی تارکین وطن کے مسائل حل کرنے کےلئے احکامات جاری کئے ہیں کہ بیرون ملک پاکستانیوں کے مسائل اورمشکلات کوحل کرنے کےلئے کھلی کچہریاں لگائی جائیں

۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے احکامات کے مطابق دبئی میں پاکستانی قونصیلٹ نے اس حکم نامے کے مطابق دنیابھرمیں پاکستان کے سفارتخانوں سے پہلے کھلی کچہری کاانعقادکیا۔کھلی کچہری میں دبئی میں پاکستان کے قائم مقام قونصل جنرل راناثمرجاویدنے پاکستانیوں کے مسائل سنے جبکہ اس موقع پرمشن کے دیگرافسران ڈاکٹرناصراکرم ،شیخ عاشق حسین ،عاصمہ اعوان ،احمد شامی کے علاوہ نادرااورپاسپورٹ کے محکمے کے افسران بھی موجود تھے ۔

اس موقع پرپاکستانی تارکین وطن نے اپنے مسائل بتائے ۔اس کھلی کچہری میں زیادہ شکایات نادرا،ایف آئی اے اورویلفیئرکے افسران کے بارے میں تھیں ۔قائم مقام قونصل جنرل راناثمرجاوید نے موقع پرہی ان پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کے لئے احکامات جاری کئے ۔واضح رہے کہ دبئی قونصلیٹ میں ہربدھ کو2بجے سے 3بجے شام کوکھلی کچہری کاانعقادہرماہ کیاجائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایس 400


پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…