جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

ارشد (چائے والا ) نے شوبز انڈسٹری میں قدم جمانے کیلئے اچانک کیا کام شروع کر دیا ؟

datetime 11  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ارشد (چائے والا ) نے شوبز انڈسٹری میں قدم جمانے کیلئے اچانک کیا کام شروع کر دیا ؟ سب حیران رہ گئے ,اگرشوبز انڈسٹری میں رہنا ہے تو یہ تو ضروری ہے،ارشد (چائے والا) نے نیا کام شروع کردیا، تفصیلات کے مطابق معروف فوٹو گرافر کی ایک تصویر سے دنیابھرمیں مقبولیت حاصل کرنے والا ارشد چائے والا کا ستارہ عروج پر ہے شوبز انڈسٹری میں دھماکہ خیز انٹری کے بعد بالاخر ارشد کو اپنی فٹنس کا بھی خیال آہی گیا اور آج کل ارشد جسمانی فٹنس کے لئے باقاعدگی سے جم جارہے ہیں، سوشل میڈیا پر ارشد چائے والا کی جم میںلی گئی نئی تصاویر ان کے چاہنے والوں میں بہت مقبولیت حاصل کررہی ہیں۔ارشد چائے والا اس وقت مختلف کمپنیوں سے معاہدوں کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ میں بھی اپنا کمال دکھانے میں مصروف ہیں‎
جبکہ اس سے قبل وہ ایک میوزک وڈیوکا بھی حصہ بن گیا ہے, سوشل میڈیا سے شہرت حاصل کرنیوالے ارشد خان مسلسل ترقی کی سیڑھیاں چڑھتے چلے جارہے ہیں۔گزشتہ شب ارشد خان المعروف چائے والے نے لاہور میں برائیڈل کوچیور ویک میں رن وے ماڈل کی حیثیت سے ڈیبیو کیاتھااور اب آخر کارارشد خان خان پہلی میوزک وڈیو ’’ چائے والا‘‘ میں بھی جلوہ گر ہوئے ہیں۔ سڈ مسٹر ریپر کی اس وڈیو کا ٹیزر حال ہی میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر فیس بک پر جاری کیا گیا ہے جسے اب تک ایک لاکھ کے قریب افراد دیکھ چکے ہیں۔۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…