اسلام آباد(نیوزڈیسک)اگرشوبز انڈسٹری میں رہنا ہے تو یہ تو ضروری ہے،ارشد (چائے والا) نے نیا کام شروع کردیا، تفصیلات کے مطابق معروف فوٹو گرافر کی ایک تصویر سے دنیابھرمیں مقبولیت حاصل کرنے والا ارشد چائے والا کا ستارہ عروج پر ہے شوبز انڈسٹری میں دھماکہ خیز انٹری کے بعد بالاخر ارشد کو اپنی فٹنس کا بھی خیال آہی گیا اور آج کل ارشد جسمانی فٹنس کے لئے باقاعدگی سے جم جارہے ہیں، سوشل میڈیا پر ارشد چائے والا کی جم میںلی گئی نئی تصاویر ان کے چاہنے والوں میں بہت مقبولیت حاصل کررہی ہیں۔ارشد چائے والا اس وقت مختلف کمپنیوں سے معاہدوں کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ میں بھی اپنا کمال دکھانے میں مصروف ہیں
اگرشوبز انڈسٹری میں رہنا ہے تو یہ تو ضروری ہے،ارشد (چائے والا) نے نیا کام شروع کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف



















































