لاہور (این این آئی)بھارتی اداکار عامر خان نے اپنی فلم میں کام کرنے کی متعدد بار پیشکش کی مگر انکار کر دیا۔ بھارتی اداکار عامر خان نے اپنی فلم میں کام کرنے کی متعدد بار پیشکش کی مگر انکار کر دیا۔ان خیالات کا اظہارنامور اداکار شان نے اپنے ایک انٹرویو میں کیا۔انہوں نے کہا کہ میں اول تو بھارتی فلم میں کام نہیں کرنا چاہتا اگر کیا تو برابری کی سطح پر کام کرنے کو ترجیح دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں، ہم بھارتی فلموں سے زیادہ اپنی فلموں پر ناز کر تے ہیں۔ ہمارا ماضی معیاری اور یادگار فلموں سے بھرا پڑا ہے ۔
عامر خان نے مجھے کتنی دفعہ بھارت بلایا اور میں نے کیا جواب دیا ؟ شان نے ایسا انکشاف کر دیا سن کر آپ بھی فخر کریں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف



















































