ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

جنید جمشید نے میری اس کام میں بہت مدد کی ۔۔۔ عمران خان نےایسے راز پر سے پردہ اٹھا دیا کہ جان کر آپ بھی ان پر فخر کریں گے

datetime 8  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پی آئی اے طیارہ حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنید جمشید کی وفات پر گہرے صدمے میں ہوں ۔اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوں نے کہاکہ جنید جمشید نے شوکت خانم کی تعمیر کیلئے چندہ مہم میں بہت مدد کی ٗوہ ایک عظیم انسان تھے جن کی کمی ہمیشہ محسوس ہو گی اور اس خلاء کو پورا کرنا ناممکن ہے ٗعمران خان نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر چترال اسامہ احمد وڑائچ ایک بہترین آفیسر تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…