جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

جنید جمشید کی وفات پر مشہور بھارتی اداکار رشی کپور کو گہرا صدمہ۔۔۔ ٹویٹر پر کیا پیغام جاری کر دیا ؟

datetime 8  دسمبر‬‮  2016 |

 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کی فلائٹ نمبر PK-661حویلیاں کے قریب گزشتہ شام گر کر تباہ ہو گئی۔ اس میں پاکستان کے معروف سکالر اور نعت خواں جنید جمشید بھی اپنی فیملی کے ہمراہ سوار تھے جو کہ اب ہم میں نہیں رہے جس پر پوری دنیا کی طرف سے اظہار افسوس کیا جا رہا ہے ۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ اداکار رشی کپور نے طیارہ حادثے اور جنید جمشید کی شہادت پر اظہار افسوس کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں رشی کپور نے کہا کہ میری تمام تر نیک تمنائیں پی آئی اے کے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔رشی کپور نے کہا کہ ہم جنید جمشید کی صورت میں ایک آرٹسٹ سے محروم ہو گئے ہیں۔ خدا سب کا بھلا اور خیر کرے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…